ملتان کی بستی میں پراسرار بیماری کا خوف thumbnail

ملتان کی بستی میں پراسرار بیماری کا خوف

ملتان کے گاؤں بستی آرائیں میں 100 سے زائد لوگ بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ہیں۔

ملتان کے گاؤں میں لوگوں کی بڑی تعداد نسل در نسل سے منتقل ہونےوالی بیماری میں مبتلا ہے۔

ان افراد کے روزگار کاکوئی بندوبست ہے اور نہ مالی امدادکا کوئی ذریعہ ہے۔لوگ کئی سال تک اس کو آسيب سمجھتے رہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گونگے اور بہرے لوگوں کے آپس میں رشتے کردیے جاتے ہیں۔

اس گاؤں میں ان خصوصی افراد کيلئے کوئی اسکول اور کالج بھی نہیں ہے۔

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ ان کو روزمرہ امور کی انجام دہی میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.