ویڈیو:حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کا ڈانس وائرل thumbnail

ویڈیو:حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کا ڈانس وائرل

معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اور اداکارہ نیمل خاور کی اپنی بہن کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اور اداکارہ نیمل خاور نے حال ہی میں اپنے ایک خاندان کی شادی کی تقریب میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی بہن کے ساتھ ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یاد رہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور دونوں کی جوڑی کو خوب سراہا گیا تھا۔

اداکارہ نیمل خاور نے ایک ڈرامہ سیریل ’انا‘ میں کام کیا ہے جس کا مرکزی کردار ہانیہ عامر اور شہزادشیخ نے ادا کیا تھا اداکارہ نمل نے اس ڈرامہ میں عثمان مختار کے ساتھ کام کیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.