وزيراعظم عمران خان کی جان کوخطرہ ہے،فیصل واوڈا thumbnail

وزيراعظم عمران خان کی جان کوخطرہ ہے،فیصل واوڈا

رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈ کا کہنا ہے کہ وزيراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔

ٹی وی انٹرویو میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے اور انہیں قتل کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔

فیصل واوڈ کا کہنا تھا کہ وزيراعظم کو کئی بار کہا کہ جلسوں ميں بلٹ پروف شيشہ لگانے ديں مگر وزيراعظم نے کہا جب ميری موت لکھی ہوگی چلاجاؤں گا۔

پروگرا میں اینکر نے سوال کیا کہ کیا قتل والی بات مراسلے میں لکھی ہے ؟ جس پر فیصل واوڈا  کا کہنا تھا کہ قتل والی بات مراسلے سے جڑی ہوئی ہے، صرف ایک مراسلہ نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.