پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ، ہالہ میں بدترین ٹریفک جام thumbnail

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ، ہالہ میں بدترین ٹریفک جام

پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے باعث ہالہ میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا، کنٹینرز، ٹینکرز، ٹرالرز، بسیں اور دیگر گاڑیاں کئی گھنٹوں تک پھنسی رہیں۔ ریلی سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔ نمائندہ سماء کے مطابق 2 گھنٹے سے زائد ٹریفک جام میں پھنسے رہے، میلوں تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ صورتحال اس ویڈیو میں دیکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.