تیس جنوری کو اپنی بات منوا کر جائینگے، مصطفیٰ کمال thumbnail

تیس جنوری کو اپنی بات منوا کر جائینگے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پی ايس پی مصطفیٰ کمال کہتے ہيں ہم وہ نہیں کہ تھپڑ مارو گے تو دوسرا گال پیش کریں گے، ہماری ریلی سے پی ایس ایل پرآنچ نہیں آئے گی۔ تيس جنوری کو فوارہ چوک آرہے ہيں، بات منوا کر جائيں گے، وہيں طے کريں گے آگے کيا کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.